انگلینڈ میں نواز شریف کے قیام کی صورت حال۔۔! 1- نواز شریف پہلی مرتبہ ڈپلومیٹک پاسپورٹ پر 6 ماہ کے ویزا پر لندن آے 2- دوسری مرتبہ 11 ماہ کے ویزا پر لندن انا ہوا۔ 3- ویزا ختم ہونے پر ہوم آفس کو تجدید کی درخواست دی۔ 4- ہوم آفس مطمن تھا۔ کہ 17ماہ لندن میں قیام کے دوران ہارلی سٹریٹ


کے ڈاکٹروں سے خاطر خواہ علاج کرایا جا سکتا تھا۔ لہذا انکار کر دیا۔ 5- امیگریشن اپیل ٹریبونل پونم آفس کے فیصلہ کو بحال رکھے گا 6- نواز شریف کی مشکلات میں اضافہ، ملک ریاض کیس میں سامنے آیا ۔ جس میں ملک ریاض کو کرپٹ اور منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کی وجہ سے ، ہمیشہ کیلے برطانیہ میں


ختم کر دیا۔ اگرچہ ملک ریاض کے کیس کا ، نواز شریف سے تعلق نہیں۔ لیکن ملک ریاض کے ، نواز شریف کے بیٹے سے لین دین کا بنک اکاؤنٹ کی سے ظاہر ہوتا ہے۔ لہذا نواز شریف کے خلاف پاکستان سپریم کورٹ کے فیصلے کی وجہ سے ، لندن میں قیام میں مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔ 7- انگلینڈ میں رہائش کیلے


نواز شریف یا تو بزنس ویزا کیلئے 10 ملین پونڈز، ذاتی کمائ hard earned money بنک میں جمع کروائیں یا 8- پولیٹکل اسائلم کیلئے ، اسحق ڈار کی طرح درخواست دیں۔ لیکن اس سے ان کا سیاسی مستقبل ختم ہو جائیگا۔ 9- ایک ہی چارہںہے۔ کہ نواز شریف پاکستان واپسی کیلے راہ ہموار کریں۔ اپنے قریبی


ساتھیوں کو پاکستان میں ، اپنے حمایتی افراد کے ساتھ مل کر ریلی نکالیں، ٹی وی پر ایسا بیانیہ سامنے لایا جاے۔ جس سے برطانیہ بدری کی بجاے پاکستان واپسی ظاہر ہو سکے۔ #قلمکار


Top