قائد اعظم 1/6 اللّٰہ تبارک و تعالیٰ اکثر ان لوگوں کا امتحان لیتا ہے اور انہیں آزمائش میں ڈالتا ہے جن سے وہ محبت فرماتا ہے۔ اللہ جل شانہ نے اپنے جلیل القدر پیغمبر حضرت ابراہیم علیہ السلام کو حکم دیا کہ وہ اس شے کی قربانی دیں جو انہیں سب سے زیادہ عزیز ہو۔


قائد اعظم 6/6 ہم جتنی زیادہ تکلیفیں سہنا اور قربانیاں دینا سیکھیں گے اتنا ہی زیادہ پاکیزہ، خالص اور مضبوط قوم کی حیثیت میں ابھریں گے۔ جیسے سونا آگ میں تپ کر کندن بن جاتا ہے۔( بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 24 اکتوبر 1947 کو عید الاضحیٰ کے موقع پر قوم کے نام پیغام)


Top